جماعت اسلامی اجتماع عام
٬اسد قیصر٬سکندر شیرپائو٬ دیگر جماعتوں کے ممبران صوبائی اسمبلی سردار حسین ٬ نوبزادہ ولی محمد ٬ سیلم خان چترالی ٬ زرین گل ٬ شاہ حسین اور ثناء اللہ کی شرکت فضل الرحمان مدنی٬سید عالم محسود اور قاری روح اللہ کے علاوہ جماعت اسلامی کی پوری قیادت موجود تھی
اتوار 23 اکتوبر 2016 18:20
(جاری ہے)
سیشن کی صدارت امیر جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے کی۔
دیگر رہنمائوں میں مرکزی نائب امیر حافظ محمد ادریس مرکزی نائب امیر راشد نسیم نائب امیر ڈاکٹر فرید پراچہ٬نائب امیر میاں محمد اسلم٬نائب امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان٬مرکزی سیکرٹری اطلاعات امیر العظیم٬ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں مقصود احمد٬ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صہیب الدین کاکا خیل٬صدر جماعت اسلامی یوتھ زبیر احمد گوندل اسینیئر صوبائی وزیر عنایت اللہ خان٬قاضی حسین احمد کے صٓحبزادے آصف لقمان قاضی ٬جماعت اسلامی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور صوبائی نائب امرا اور عہدیدار سٹیج پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.