بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکرنے اسٹرائیک سے توبہ کرلی
متنازعہ معاملات پر گفتگونہیں کروں گا٬بھارتی وزیردفاع کاجلسے سے خطاب
پیر 24 اکتوبر 2016 12:49
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابقوزیر دفاع منوہر پاریکر نے اپنی آبائی ریاست گوا میں ہیلی کاپٹر انجن مینٹیننس یونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اسٹرائیک کا لفظ استعمال کرنا ترک کرچکا ہوں٬ مجھے مقامی زبان میں بات کرنے کا موقع بہت کم ملا ہے لہٰذا میں تقریب سے مقامی زبان میں خطاب کرنا چاہوں گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ اپنے خطاب کے دوران کسی متنازع معاملے پر بات نہیں کروں گا۔تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے وزیر اعلیٰ لکشمی کانت پارسیکر کو مخاطب کرتے ہوئے از راہ مذاق کہا کہ مزدوروں کے مسائل کا ذکر کرتے ہوئے آپ نے اسٹرائیک کا لفظ استعمال کر ہی لیا۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.