ہیلری کلنٹن صدارتی انتخاب میں کامیابی کے لیے پٴْراعتماد- کوشش ہے قانون سازی کے ایجنڈے کی حمایت کے لیے کانگریس میں زیادہ سے زیادہ قانون ساز منتخب کرا سکیں۔ہیلری کلنٹن
عمر جمشید پیر 24 اکتوبر 2016 13:58
(جاری ہے)
اٴْنھوں نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ اب وہ بیلٹ پیپر میں شامل ڈیموکریٹس کو منتخب کرانے کا کام کریں گی٬ تاکہ کانگریس پر کنٹرول حاصل کیا جا سکے٬ جس کے دونوں ایوانوں میں ری پبلیکنز کی اکثریت ہے۔
پولنگ سے واسطہ رکھنے والے تجزیہ کار اب کلنٹن کی جیت کا 9 سے 10 فی صد امکان بتاتے ہیں٬ جنھوں نے اٴْن ریاستوں پر توجہ دینا شروع کر دی ہے جہاں ری پبلیکن صدارتی امیدوار جیتا کرتے ہیں٬ تاکہ وہ ٹرمپ پر سبقت میں مزید بہتری لا سکیں٬ اور ڈیموکریٹک پارٹی کے اپنی قانون ساز ساتھیوں کو جتوا سکیں۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اٴْن کی کوشش یہ ہے کہ سینیٹ میں سبقت حاصل کرسکیں اور ساتھ ہی ایوانِ نمائندگان میں بھی ارکان کی تعداد بڑھا سکیں٬ جہاں اس وقت ری پبلیکن پارٹی کو برتری حاصل ہے۔مختلف ذرائع کی جانب سے مرتب ہویے والی قومی جائزہ رپورٹیں سے پتا چلتا ہے کہ کلنٹن کو ٹرمپ پر چھ فی صد کی شرح سے برتری حاصل ہے٬ جو جائیداد کے نامور کاروباری شخص ہیں٬جنھوں نے اس سے قبل کبھی کسی منتخب عہدے کا الیکشن نہیں لڑا۔ ایک نئی عام جائزہ رپورٹ سامنے آئی ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ کلنٹن کی سبقت بڑھ کر 38 کے مقابلے میں 50 تک پہنچ گئی ہے٬ جس سے قبل ٹرمپ پر خواتین سے روا رکھے گئے سلوک کا تنازع سامنے آ چکا ہے جب کہ اٴْنھوں نے کہا ہے کہ اگر وہ کامیاب نہیں ہوتے تو وہ انتخابات کے نتائج نہیں مانیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اعلی امریکی سفارت کارکی شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات
-
اسرائیل میں قید فلسطینی نوجوان ادیب نے ایوارڈ جیت لیا
-
اسرائیل نے 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، برطانیہ
-
جنگ بندی اورغزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا چاہتے ہیں، حماس
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی 20 جامعات میں احتجاج جاری
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
-
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے سربراہ نے دی تھی، امریکی اخبار
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.