ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کی سماعت اکیس نومبر تک ملتوی
پیر 24 اکتوبر 2016 16:22
(جاری ہے)
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں شاہد حامد قتل کیس کی سماعت ہوئی ٬دوران سماعت وکیل صفائی کی جرح پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے بیان دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم منہاج قاضی کی شناخت پریڈ انکے روبرو ہوئی٬یہ کہناغلط ہے کہ شناخت پریڈ اور گواہوں کے بیان کے موقع پر قانونی تقاضے پورے نہیں کیے۔
عدالت نے مدعی کی عدم موجودگی کے حوالے سے تفتیشی افسر سے استفسار کیا جس پر تفتیشی افسر نے بتایا کہ شاہد حامد کی اہلیہ شہنازحامدکے عزیزبیمارہیں ٬وہ بیرون ملک ہیں۔عدالت نے انسپکٹرسرور کی درخواست پرسماعت 21نومبرتک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.