وزیر اعلیٰ سندھ کا تعلیمی اداروں میں رقص و موسیقی کے متعلق بیان نظریہ پاکستان کے برعکس ہے ٬حافظ نصراللہ عزیز
ملک کے اسلامی تشخص کو مٹانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے٬نظریہ پاکستان کے مخالفین سے کھلی جنگ ہے ٬جماعت اسلامی سندھ
پیر 24 اکتوبر 2016 19:45
(جاری ہے)
علماء کرام اور اسلامی نظریاتی کونسل صوبہ کے سربراہ وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے اس طرح کے بیان پر قوم کو شرعی نقطہ نگاہ سے اپنی رائے سے آگاہ کرے۔
انہوں نے کہاکہ سندھ کے عوام نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کو ووٹ دیا ٬تیل گیس اورکوئلہ سمیت قدرتی دولت سے مالامال ہونے کے باوجودحکمرانوں کی بددیانتی کی وجہ سے سب زیادہ غربت کا شکار سندھ کے عوام ہیں حتیٰ کہ وہ صحت وتعلیم اورصاف پانی جیسی بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں یہ سب استحصالی نظام اورلبرل وسکیولرقیادت کاکارنامہ ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ وملک کا مستقبل اسلام سے وابستہ ہے٬ملک کے اسلامی تشخص کو مٹانے کی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ نظریہ پاکستان کے مخالفین سے کھلی جنگ ہے ۔اس لیئے سندھ کے وزیراعلیٰ کو چاہئے کہ وہ اپنی توجہ سندھ کے عام آدمی کے معیار زندگی کو بھتربنانے پرتوجہ دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.