کوئٹہ میں ہونیوالی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں ‘شوبز فنکار
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے ‘میگھا ‘صائمہ خان ‘ریشم ‘صائمہ نور ‘مسکرائٹ خان کی گفتگو
منگل 25 اکتوبر 2016 13:14
(جاری ہے)
منگل کے روز آئی این پی سے خصوصی گفتگو میں فلم سٹار میگھا ‘صائمہ خان ‘ریشم ‘صائمہ نور ‘اسٹیج ادکارہ مسکرائٹ خان ‘نگار چوہدری نے کہا کہ کوئٹہ میں پو لیس ٹر ینگ کالج حملہ کر نیوالے دہشت گردوں کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں اور اس واقعے میں شہید ہونیوالے اہلکاروں کے خاندانوں کے غم میں ہم بھی برابر کے شر یک ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان جنر ل راحیل شر یف کی قیادت میں پاک افواج جس جرات کے ساتھ جنگ لڑ رہی ہے پوری قوم اس پر فخر کرتی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہوکر پاک افواج کے ساتھ کھڑی ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.