وزیر اعظم کی زیر صدارت گورنر ہاوس بلوچستان میں اجلاس ٬کوئٹہ میں دو ماہ کے اندر دہشتگردی کے دو اہم واقعات بارے غور ٬ سیکورٹی بارے اہم فیصلے کئے گئے
منگل 25 اکتوبر 2016 16:22
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نوا زشریف نے اپنی کوئٹہ آمد کے فوراً بعد گورنر ہاوس کوئٹہ میں سیکورٹی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میںآرمی چیف جنرل راحیل شریف ٬ وزیر علیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری ٬ قومی سلامتی کے مشیر ( ر ) جنرل ناصر خان جنجوعہ ٬ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ٬ کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض ٬ صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ ٬ حکومت بلوچستان کے ترجمان انوار الحق کاکڑ سمیت دیگر فوجی اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔
اجلاس میں صوبے میں امن امان کے حوالے سے کئے گئے اب تک سیکورٹی کے انظامات کا جائزہ لیا گیا 8اگست 2016کو سول ہسپتال کوئٹہ میں دھماکے کے بعد 25اکتوبر 2016کو پولیس ٹریننگ کالج پر دہشتگری کے دوسرے واقعہ کے بارے میں بھی تشویش کا اظہا رکیا گیا اور بلوچستان میں سیکورٹی کا امن وامان کے حوالے سے ازسر نور جائزہ بھی لیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.