سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی کوئٹہ میں پولیس ٹر یننگ سنٹر پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت
منگل 25 اکتوبر 2016 16:54
(جاری ہے)
اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے اس حملے کے نیتجے میں زیر تر بیت پولیس کیڈٹس اور دیگر پولیس اہل کاروں کے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز اور شر مناک واقعہ قر ار دیا۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث عناصر انسانیت اور ملک کے دشمن ہیں ۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دہشت گردی کی اس کاروائی کے ماسٹر مائنڈز کو گرفتار کر کے جلد قانون کے کہٹرے میں لایا جائے گا ۔ انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمددر ی کرتے ہوئے اللہ تعالی سے شہدا کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.