دھرنہ سیاست نواز شریف کا راستہ نہیں روک سکتی ٬ ندیم آرائیں

منگل 25 اکتوبر 2016 17:20

کلرسیداں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) دھرنہ سیاست نواز شریف کا راستہ نہیں روک سکتی پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی ڈویژن کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کراچی میونسپل کارپوریشن و چئیرمین یونین کمیٹی ندیم آرائیں نے اپنے آبائی حلقہ گوجرخان (بیول) میں ممبر صوبائی اسمبلی افتخار وارثی مسلم لیگی رہنما چوہدری ریاض٬ چوہدری اشتیاق اور چوہدری فیاض سے ملاقات کی اور ان رہنمائوں سے ملاقاتوں میں علاقائی مسائل اور پارٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ان رہنماوں کو کراچی میںپی ایم ایل (ن) کی سیاست اور امن و امان کی صورت حال سے آگاہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :