ایف بی آر کے گریڈ 21کے ان لینڈریونیو آفیسر نوشاد علی خان نے چیف کمشنر آئی آر لارج ٹیکس پیئر ینٹ کا چارج سنبھال لیا
منگل 25 اکتوبر 2016 17:59
(جاری ہے)
ایف بی آر سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ21کے ان لینڈ ریونیو آفیسر نوشاد علی خان نے چیف کمشنر آئی آر ریجنل ٹیکس پیئر اسلام آباد کا چارج چھوڑ کر چیف کمشنر (آئی آر) ایل ٹی بو اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا ۔
جبکہ ان کی جگہ گریڈ 21کے آفیسر سجاد حیدر خان نے چیف کمشنر آئی آر ریجنل ٹیکس آفس کا چارج سنبھال لیا گریڈ19کے وسیم حیات باجوہ نے سیکرٹری آئی آر ون اسلام آباد کا چارج چھوڑ کر سیکرٹری پروجیکٹ ایف بی آر اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا۔ گریڈ 19کے فریدون اکرم شیخ نے سیکرٹری منیجمنٹ آئی آر ون ایف بی آر اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا ۔ اس طرح گریڈ کے آفیسر وسیم حسن نے سیکرٹری (او بی ایس) ایس اینڈ ایم ایف بی آر کا چارج سنبھال لیا۔۔( علی)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.