فاروق ستار کی کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ہے٬پولیس کیڈٹ اور افسران کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار
منگل 25 اکتوبر 2016 19:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردی کی کاروائی نیشنل ایکشن پلان کو دوبارہ سے ترتیب دینے کا تقاضا کررہی ہے اور قومی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو نیشنل ایکشن پلان میں عملی طور پر شامل کئے بغیر دہشت گردی کے خاتمے کی امید رکھنا ملک و قوم کو دھوکہ دینے کے مترادف ہوگا ۔
انہوں نے دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس کیڈٹ ٬ اہلکاروں اور افسران کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ٬ سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے اور زخمیوں کو جلد ومکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے وزیراعظم نواز شریف ٬ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف ٬ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے مطالبہ کیا کہ کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے میں ملوث دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کا فی الفور قلع قمع کیاجائے اور نیشنل ایکشن پلان کی خامیوں کو دور کرکے ملک و قوم کا دفاع مضبوط اور مستحکم بنایاجائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
-
عدت نکاح کیس میں جج پر اعتراض اور کیس منتقلی کی استدعا مسترد
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
-
ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں وہ ہوچکیں اب انصاف ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.