حکمران ترکی سے دوستی کا دم بھرتے اور ترک حکومت کی تعریفیں کرتے ہیں ان کے اچھے طرز حکمرانی کو اپنانے کیلئے تیار نہیں‘راشد نسیم
ترک حکمرانوں کے اندر کرپشن کا شائبہ تک نہیں اور ان کا بڑے سے بڑا مخالف بھی ان پر کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا مگر ہمارے حکمرانوں کو کرپشن کے علاوہ کوئی کام ہی نہیں آتا٬ عوام کرپٹ حکمرانوں کو بچانے کیلئے کبھی سڑکوں پر نہیں آتے‘نائب امیر جماعت اسلامی
منگل 25 اکتوبر 2016 20:05
(جاری ہے)
تقریب کی صدارت نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس نے کی ۔راشد نسیم نے کہا کہ ترک عوام اپنے حکمرانوںپر جان چھڑکتے ہیں جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کیلئے ترک عوام فوجی ٹینکوں کے سامنے لیٹ گئے مگر ہمارے حکمران آج تک عوام کو وہ اعتما داور محبت حاصل نہیں کرسکے جس کی سب سے بڑی وجہ حکمرانو ں کی کرپشن ٬وی آئی پی کلچر٬ اسٹیٹس کو اور ظلم و جبر ہے جس کی چکی میں عوام پس رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ترک حکمران عوام میں گھل مل کر رہتے ہیں اور ہمارے حکمران عوام کواپنے قریب نہیں پھٹکنے دیتے ۔ترک حکمرانوں نے وی آئی پی کلچر اور کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا ہے جبکہ ہمارے حکمران اپنی کرپشن کو تحفظ دینے کیلئے کسی بھی حد تک جانے کیلئے تیار ہیں ۔راشد نسیم نے گزشتہ دنوں ترکی کے دس روزہ دورہ کے حوالے سے اپنے تاثرات بھی بیان کئے ۔تقریب سے حافظ محمد ادریس نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
-
غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خرید وفروخت پرپابندی عائد
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار
-
پی آئی اے کی پرواز 171 طلبا کو لے کر کرغزستان سے کراچی پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.