اسلام آباد دھرنا پانامہ لیکس حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا٬ عبدالسمیع
بدھ 26 اکتوبر 2016 16:23
(جاری ہے)
کرپٹ حکومت کا خاتمہ ہر شہری چاہتا ہے کیونکہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب وفاق اور پنجاب کے قومی وسائل کی جس انداز میں بندر بانٹ کررہے ہیں اس سے پاکستان دیوالیہ ہو جائے گا ٬ حکمران ہر سطح پر ناکام ہو چکے ہیں قبل از کہ میاں نواز شریف اپنی ناکامی کسی اور اہم ادارے کے ماتھے پر تھوپیں اور ملک کو مارشل لاء کے راستے پر لے جائے ان سے پاکستان کی جان چھوڑانا ضروری ہو چکا ہے۔
انہوںنے کہا کہ حکمرانوں کی توجہ توانائی بحران کے خاتمہ کی بجائے نمائشی منصوبوں میٹرو بس و میٹروٹرین کی طرف ہے جس کیلئے پنجاب کے تمام وسائل کا رخ ان منصوبوں کی طرف موڑ دیا گیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ عوامی مسائل کے باعث عوامی احتجاج بڑھ چکا ہے اور مال روڈ ہڑتال روڈ بن چکی ہے ۔2 نو مبر کو اسلام آبا د کی سڑکو ں کو انسان ہی انسا ن نظر آ ئیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.