بزدل حکمرانوں کو شہیدوں کاجنازہ پڑھنے کاحق نہیں٬پیپلز پارٹی رہنمااشرف بھٹی
بدھ 26 اکتوبر 2016 19:45
(جاری ہے)
وہ نادرآباد میں سانحہ کوئٹہ کے شہیدوں کے درجات کی بلندی کیلئے اجتماعی دعا میں شریک شہریوں سے خطاب کررہے تھے ۔
محمداشرف بھٹی نے مزید کہا کہ پاکستان کونڈرقیادت کی اشد ضرورت ہے جو قائدعوام ذوالفقارعلی بھٹو شہید اوربینظیر بھٹو شہید کی طرح دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربات کرے ۔قائدعوام ذوالفقارعلی بھٹو شہید اوربینظیر بھٹو شہید کے مشن کی تکمیل کیلئے چاروں صوبوں کے عوام آصف علی زرداری اور بلاول بھٹوکابھرپورساتھ دیں۔ بیرونی خطرات کوکچلنا ہے تواس کیلئے اندرونی خطرات کاسدباب کرناہوگا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے نااہل حکمرانوں کی ترجیحات کچھ اورہیں جوپاکستان کودرپیش چیلنجز سے مطابقت نہیں رکھتیں۔پیپلزپارٹی کی قیادت کومادر وطن کیلئے جام شہادت نوش کرنے کااعزازحاصل ہے ٬وطن عزیز اورہم وطنوں سے محبت ہم سے زیادہ کوئی نہیں کرسکتا ۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی مادروطن کامستقبل ہے ٬تعمیروطن کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
-
کراچی،گورنرسندھ سے ماریشس کے ہائی کمشنر کی ملاقات
-
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی مولوی عبدالحکیم مینگل کے ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت
-
مریم نواز کی حکومت میں خواتین قیدیوں میں ساٹھ فیصد اضافہ ہوا، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.