پوری دنیا مان رہی ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے٬عالمی میڈیا جو پاکستان کو خطرناک ملک قرار دے رہاتھا آج ابھرتی ہوئی معیشت قرار دے رہا ہے٬سی پیک کے تحت تاریخ میں پہلی بار توانائی کے شعبے میں اتنی بڑی سرمایہ کاری ہو رہی ہے
وفاقی وزیر احسن اقبال کا بزنس مینجمنٹ پر چھٹی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب
بدھ 26 اکتوبر 2016 21:55
(جاری ہے)
ملکی ترقی کے لیے ایک صحت مند اور ذہنی طور پر طاقتور معاشرہ ناگزیر ہے۔
انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبہ میں ہمیں چیلنجز کا سامنا ہے۔ مینٹل ہیلتھ کا شعبہ پاکستان میں نظر انداز کیا گیا ہے۔آج کی کانفرنس کا مقصد اس شعبہ کو توجہ دینا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ انتہا پسندی کی طرف راغب ہونے والے نوجوانوں پر تحقیق کی جانی چاہیئے۔ افراد کی مینٹل ہیلتھ کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ معاشرے میں مثبت کردار ادا کرسکیں۔وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ احسن اقبال نے پمز ہسپتال اسلام آباد میں بریسٹ سکرینگ سنٹرکی عمارت کا افتتاح کیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ خواتین کو طرز زندگی بدلنے کی ضرورت ہے ٬ تاکہ کینسر کی شرح میں کمی ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کر رہی ہے۔ اس سکریننگ سنٹر سے مرض کی بروقت تشخیص میں مدد ملے گی جس سے ہزاروں زندگیوں کو بچایا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.