موجودہ حکومت ملک میںکھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات کر رہی ہے٬وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ
بدھ 26 اکتوبر 2016 23:16
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے یقین دلایا کہ وہیل چیئرز استعمال کرنے والے کھلاڑیوں کے لئے مستقل فنڈ قائم کیا جائے گا اور اس ضمن میں حکومت معذور کھلاڑیوں کے ساتھ بھر پور تعاون کرے گی ۔
ریاض پیرزادہ نے کہا کہ دہشت گردی نے کھیلوں کو بہت نقصان پہنچا یا تاہم موجودہ حکومت نے ملک میں کھیلوں کی بحالی کے لئے اقدامات کئے ہیں۔وزیر نے ٹورنامنٹ کے منتظمین کو مبارکباد دی اور مستقبل میں بھی اس قسم کے مقابلہ جاتی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لئے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔انہوں نے کہا کہ مسابقت سے صحت مند کلچر فروغ پائے گا اور حصہ لینے والے کھلاڑیوں میں خود اعتمادی پیدا ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.