عمران خان نے تمام مکاتب فکر کو 2 نومبر کو اسلام پہنچنے کی دعوت دے دی
کوئی طاقت اسلام آباد کا دھرنا نہیں روک سکتی ۔ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان
سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اکتوبر 2016 14:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اکتوبر 2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ تمام مکاتب فکر کو دو نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کی دعوت دیتا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان کا کہناتھا کہ وزیر اعظم کو کبھی جمہوریت کی سمجھ نہیں آئی۔ انہوں نے امیرالمومنین بننے کی کوشش کی اور اداروں کو تباہ کر دیا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے دو قومی نظریہ کو نقصان پہنچایا ہے۔ کیونکہ نواز شریف آمر کے سائے میں پلے بڑھے ہیں اور اپنی بادشاہت قائم رکھنا چاہتے ہیں۔ لیکن میں نواز شریف کی بادشاہت کی مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان نے کہا کہ ملک کو جتنا نقصان نواز شریف نے پہنچایا کسی نے نہیں پہنچایا ۔ ان کا کہنا تھا کہ دو نومبر کو اسلام آباد میں ایک فیصلہ کن اجتماع ہو گا جس میں ملک کی تقدیر بدل جائے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.