بھارت اور بعض دیگر دشمن ممالک پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں٬ قوم اتحادواتفاق سے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادے گی ٬ عمران خان اور شیخ رشید فیصلے سڑکوں کی بجائے پارلیمنٹ سے کروائیں
اہلسنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی کا شہدا ئے اسلام واستحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب
جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:10
(جاری ہے)
علامہ احمد لدھیانوی نے جڑواں شہروں میں شہریوں پر پولیس کی لاٹھی چارج اور شیلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور شیخ رشید پارلیمنٹ کے ممبر ہیں وہ فیصلے سڑکوں کی بجائے پارلیمنٹ میں کریں۔
انہوں نے کہا کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ اور کرپٹ افراد کا احتساب ہونا چاہییں ۔ان کا کہنا تھاکہ الطاف حسین نے پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے نعرے لگائے ہم نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا اور ہمارے شناختی کارڈ بلاک کردیئے گئے ۔انہوں نے کہاکہ ہم نام بدلیں تو مجرم وہ بدلیں تو پاک ہوجاتے ہیں انہوں نے کہا کہ میرے قومی اسمبلی کے حلقے کے نتائج تبدیل کئے گئے لیکن سڑکوں کی بجائے ہم نے قانونی راستہ اپنایا اب صوبائی اسمبلی کے الیکشن میں حصہ لے رہا ہوں یک دسمبرکاسورج فتح کی نوید لیکر طلوع ہوگا ۔ (ع ع )مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.