تحریک انصاف پر امن جلسہ ٬احتجاج کی جانب آجائے تو ساری رکاوٹیں ختم کرنے کو تیارہیں‘ رانا ثناء اللہ
عمران خان نے ہائیکورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا ٬کسی کو اسلام آباد بند نہیں کرنے دیں گے ‘ وزیر قانون و پارلیمانی امور پنجاب
جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:05
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ کسی کو اسلام آباد بند نہیں کرنے دیں گے٬تحریک انصاف پر امن جلسہ اور احتجاج کی جانب آجائیں تو ہم ساری رکاوٹیں ختم کرنے کو تیارہیں٬راولپنڈی میں پولیس نے اچھی حکمت عملی اپنائی ہے٬اگر قرشی صاحب ایک جگہ جلسہ کرنے کا کہہ دیں تو معاملات ٹھیک ہوجائیں گے٬عمران خان نے ہائیکورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ جو لوگ بھی اسلام آباد کو لاک ڈان کرنا چاہتے گرفتار ہوں گے٬ہم نے تحریک انصاف کے کارکنوں کو اسلام آباد آنے دیا تو کچھ بھی ہوسکتا ہے٬اگر پی ٹی آئی نے صرف پر امن احتجاج کی یقین دہانی کرائی تو کوئی بھی ان کو نہیں روکیں گے٬یقین دہانی بھی عدالت میں ہی کروائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ کہ ہم عوام کے سمندر کو اسلام آباد لانے والوں کو کوزی میں بند کردینگے۔ سانحہ ماڈل ٹان کی تحقیقات جاری ہیں اور 5اہلکار گرفتار ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.