فرانس میں ورکنگ کنڈیشنز کے خلاف پولیس کے مظاہرے٬ مطا لبات منظور
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 11:29
(جاری ہے)
صدر اولاند نے قصر ایلسی میں پولیس یونینیز کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے ان کے مسائل سے آگاہی حاصل کی اور پولیس کے مسائل حل کرنے کی ہدایات جاری کرنے کا وعدہ کیا۔
صدر اولاند کی پولیس یونینیز کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات کے بعد وزیر داخلہ بر نارڈ نے کہا کہ پولیس کی تعداد کو بڑھایا جائے گا اور پولیس کے سازو سامان کو جدید بنایا جائے گا۔پولیس کی ضروریات کے لیے 250 میلین یورو مختص کیے جائیں گے۔آئندہ برس 4600 پولیس کے اہلکاروں کی بھرتی کی جائے گی۔5500 عدد نئے ہتھیار اور 21700 بلٹ پروف جیکٹیں خریدی جائیں گی۔انھوں نے پولیس کے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں سر گرمیاں شروع کرنے کا بھی وعدہ کیامزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.