چین ایک بار پھر 180ووٹ کے ساتھ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب
اتوار 30 اکتوبر 2016 12:50
(جاری ہے)
چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک بارپھر چین کو تین سال کیلئے عالمی ادارے کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب کرلیا٬اس کے ساتھ تیونسیا٬جنوبی افریقہ٬روانڈا٬جاپان٬ایراق٬سعودی عرب٬ہنگری٬کروشیا٬کیوبا٬برازیل٬امریکہ اور برطانیہ بھی عالمی ادارے کی انسانی حقوق کونسل کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔
یاد رہے کہ رواں سال کے آخر تک اس کونسل سے چین کی رکنیت کی میعاد ختم ہورہی تھی تاہم چین کے حق میں 180ووٹ ڈالے گئے٬جس کے تحت چین ایک بار پھر انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہوگیا۔یادرہے کہ اس کونسل کا قیام 2006میں عمل میں لایا گیا تھا جس کا مقصد عالمی سطح پر انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.