چھوڑو وزارت اور جی حضوری ‘ ضمیر کی آواز پر لبیک کہو‘ ہم ویلکم کریں گے٬عمران خان کا چوہدری نثار کو جواب
اتوار 30 اکتوبر 2016 19:50
(جاری ہے)
دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب عمران خان نے کہا کہ چوہدری نثار علی خان اگر ضمیر کے مطابق فیصلہ کریں تو انہیں وزیراعظم میاں نواز شریف کو کرپٹ کہنا پڑے گا۔
چوہدری نثار ان کے دوست ہیں وہ انہیں جانتے ہیں اور چوہدری نثار میاں نواز شریف کو جانتے ہیں مگر میرا مشورہ ہے کہ اگر عمران خان کو خوش اور جشن منا تے دیکھنا چاہتے ہو تو پھر کرپشن پانامہ معاملہ پر نواز شریف کا ساتھ چھوڑ دو۔ (عابد شاہ/ظفر ملک)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.