پاکستان میں مزید3بھارتی سفارتکاروں کا تعلق”را“سے نکل آیاہے
پاکستان میں بھارتی سفاتخانے میں پاکستان مخالف کاروائیوں میں ملوث بھارتی خفیہ ایجسی”را“ کے ایجنٹوں کی تعداد5ہوگئی ہے۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ بدھ 2 نومبر 2016 17:27
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 نومبر2016ء) :پاکستان میں مزید3بھارتی سفارتکاروں کا تعلق ”را“سے نکل آیاہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں متحرک 3مزید بھارتی سفارتکاروں کا تعلق ”را“سے نکل آیاہے۔بھارتی ہائی کمیشن کےسفارتکارامردیب سنگھ بھٹی ویزا اتاشی ہیں۔وجے کماراورمدھاون نندا بھی بھارتی ہائی کمیشن میں عہدیدار ہے۔
(جاری ہے)
اس سے قبل پاکستان میں بھارتی سفارتخانےسے 2بھارتی ایجنٹوں کی نشاندہی کی گئی،جن میں بھارتی ایجنسی آئی بی کا افسر بلیر سنگھ اورراجیش کمار اگنی شامل ہے۔
تاہم اب مزید 3بھارتی جاسوس عناصرسامنے آگئے ہیں۔یوں پاکستان میں بھارتی سفاتخانے میں آج پاکستان مخالف کاروائیوں میں ملوث بھارتی خفیہ ایجسی”را“ کے ایجنٹوں کی تعداد5ہوگئی ہے۔ان تمام بھارتی ایجنٹوں کا تعلق کلبھوشن یادیونیٹ ورک سے ہے۔پاکستان کی جانب سے ان تمام بھارتی ایجنٹ سفارتکاروں کو ناپسندیدہ قرار دیے جانے کا امکان ہے۔اس سے قبل بھارتی سفارتکار ایجنٹ سربجیت سنگھ کو ناپسندیدہ قراردیکر واپس بھیجا جاچکاہے۔مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.