عمران خان سماجی بہبود کے میدان میں واپس آئیں قوم انکا بھرپور خیر مقدم کرے٬ عبدالمجید امجد
بدھ 2 نومبر 2016 17:49
(جاری ہے)
ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالمجید امجد نے کہاکہ کھیل اور سماجی بہبود سے شہرت پانے والے عمران خان کو قوم نے بطور سیاستدا ن یکسر مسترد کر دیا ہے اس لیے انہیں چاہیے کہ وہ اپنے آپ کو سماجی خدمت کے لیے وقف کردیں اس سے انہیں روحانی سکون حاصل ہو گا ۔
انہوںنے کہاکہ قوم کو وہ وقت اب بھی یاد ہے جب 90کی دھائی میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ان کے استقبال کے لیے سراپا رہتا تھا اور وہ عوام اپنے ہر دلعزیز کھلاڑی کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے قرار رہتے تھے سیاست میں آنے کی وجہ سے بتدریج اپنی مقبولیت کھو بیٹھے ۔عبدالمجید امجد نے کہاکہ حکیم محمد سعید اور مولانا عبدالستار ایدھی کے بعد قومی سطح پر سماجی بہبود کا کوئی بڑا نام موجود نہیں اس لیے عمران خان سماجی شعبے کی جانب آتے ہوئے ہسپتال اور کھیل کے میدان بنائیں تو قوم ان کا احسان کبھی فراموش نہیں کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.