حکومت صنعتی علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے٬ کمشنر کراچی
صنعتی ایسو سی ایشنز بہتری کی تجاویز پیش کریں٬ ترجیحی طور پر عملد ہو گا٬اعجاز احمد نکاٹی کے دفتر میں اجلاس سے خطاب
بدھ 2 نومبر 2016 19:18
(جاری ہے)
کمشنر کراچی اعجا ز احمد خان نے شہری اداروں کے افسران سے کہا کہ وہ صنعتی علاقوں کی بہتر ی پر توجہ دیں اور ان کے مسائل کے حل کے لئے ترجیحی اقدامات کریں یہ ان کی ذمہ داری ہے کمشنر نے ایسو سی ایشن سے کہا کہ وہ صنعتی علاقہ کی بہتری کے بارے میں اپنی تجاویز پیش کریں ۔
ضلعی انتظامیہ کی مشاور ت سے ان تجایز کی روشنی میں ترجیحی اقدامات کر کے ان کی تجاویز پر عملد رآمد کیا جا ئے گا۔ وزیر اعلی نے پہلے ہی صنعتی علاقوں کی بہتری کے لئے ان کی ضروریات کے مطابق فنڈ کے اجرا کی یقین دہانی کر ادی ہے۔ امید ہے ان کوششوں سے نارتھ کراچی اور دیگر صنعتی علاقوں کی حکومت کی بہتری کی کوششوں میں مدد ملے گی ۔۔۔ اجلاس سے ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ فرید الدین مصطفے ٰ ٬ ایسو سی ایشن کے صدر اختر اسماعیل ایسوسی ایشن کے سر پرست کیپٹن ریٹائرڈ معیز خان اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ڈپٹی کمشنر فر ید الدین مصطفی نے اجلاس کو صنعتی علاقو ں کے مسائل کے حل کے ضمن میں انتظامیہ کی کوششوں سے آگا ہ کیا اور سٹرکوں کی مرمت ٬ اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب ٬ تجاوزات کے خاتمہ کے لئے شروع کی جانے والے منصوبوں کے بارے میں تفصیل سے آگا ہ کیا۔ ایسو سی ایشن کے عہدیداروں نے کمشنر کو سٹرکوں کی ٹوٹ پھوٹ٬ سیکورٹی ٬صفائی و تجاوزات اور اسٹریٹ لائٹس سے متعلق مسائل کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر وسطی فرید الدین مصطفی ٬ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے نا صر عباس٬ کمشنر کراچی اافس کے ڈائریکٹر ترقیات و منصوبہ بندی سید محمد شکیب٬ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شجاعت حسین٬ اسسٹنٹ کمشنر نیو کراچی فہیم خان٬ میونسپل کمشنر وسطی وسیم سومرو ٬ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ٬ اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران بھی مو جو د تھےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.