ایم کیو ایم کے رئوف صدیقی اور پاک سرزمین پارٹی کے انیس قائم خانی جیل سے رہاہو گئے
بدھ 2 نومبر 2016 22:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں جب جیل سے سندھ اسمبلی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ووٹ دینے آیا تو میں قیدی تھا آج میں باقاعدہ آزاد حیثیت میں وزیراعلیٰ سندھ کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں٬ ہم سب پاکستان کے اٹوٹ انگ ہیں۔
دوسری جانب پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی جیل سے رہائی حاصل کرنے کے بعد پاک سرزمین پارٹی کے مرکز پاکستان ہاؤس پہنچ گئے۔ گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ نے ان کی ضمانت منظور کی تھی٬ پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی کی رہائی کی خبر سنتے ہی کارکنا ن اور ذمہ داران مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس پہنچنا شروع ہو گئے تھے۔ انیس قائم خانی نے تمام شرکاء٬ کارکنان وعوام سے اظہار یکجہتی پر شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.