طاقت کا سرچشمہ اللہ کے بعد عوام ہیں لیکن عوام کے بجائے دوسری طرف دیکھنے والے مر کیوں نہیں جاتے۔نوازشریف کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دہشت گرد آگے ہیں، ملک مقروض ہوچکا ہے، لوڈ شیڈنگ عروج پر ہے اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاہے۔سید خورشید شاہ
میاں محمد ندیم جمعرات 3 نومبر 2016 12:25
سکھر(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03 نومبر۔2016ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ اللہ کے بعد عوام ہیں لیکن عوام کے بجائے دوسری طرف دیکھنے والے مر کیوں نہیں جاتے۔سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ نوازشریف کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دہشت گرد آگے ہیں، ملک مقروض ہوچکا ہے، لوڈ شیڈنگ عروج پر ہے اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاہے۔
میں گو گو پر یقین نہیں رکھتا، اس کا فائدہ تیسری قوت اٹھاتی ہے، اس گو گو سے ہم خود گو ہوجاتے ہیں اور آمر آجاتاہے، پرویز مشرف کے دور میں ہرجماعت گم ہوچکی تھی۔ پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم کو کھڑے کھڑے نااہل قرار دے دیا گیا لیکن اللہ کے بعد عوام کو طاقت سمجھتے ہیں، عوام کے بجائے دوسری طرف دیکھنے والے مرکیوں نہیں جاتے، چیزیں کھل کرسامنے آگئیں ہیں اور امپائر کون تھے وہ بھی سامنے آگئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.