کشمیری نوجوان کے جنازے پر قابض بھارتی فوج کی شیلنگ30افراد زخمی ہوگئے-16 سالہ قیصر صوفی سری نگر کے علاقے شالیمار کا رہائشی تھا جو 27 اکتوبر کو لاپتہ ہوگیا تھا اور ایک دن بعد نالے سے بے ہوش حالت میں ملا ہسپتال میں علاج کے دوران موت ہوگئی۔قیصرصوفی کو بھارتی سیکورٹی فورسسزنے اغواءکرکے تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں زہردیدیا-حریت راہنماءمیرواعظ عمرفاروق
میاں محمد ندیم ہفتہ 5 نومبر 2016 14:46
سری نگر(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔05 نومبر۔2016ء) قابض بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں 16 سالہ کشمیری نوجوان کے جنازے پر شیلنگ سے 30 افراد زخمی ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر میں 16 سالہ نوجوان قیصر صوفی کے جنازے کو تدفین کے لیے عید گاہ میں شہداءقبرستان لے جایا جارہا تھا تاہم وہاں موجود فورسز نے شرکاءپر آنسو گیس کی شیلنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہوگئے۔
عینی شاہدین کے مطابق زخمیوں کو سورہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا جبکہ فورسز نے جاں بحق ہونے والے لڑکے کے گھر پر بھی شیلنگ کی۔بعد ازاں صوفی کی تدفین عید گاہ کے شہداءقبرستان میں کردی گئی۔16 سالہ قیصر صوفی سری نگر کے علاقے شالیمار کا رہائشی تھا جو 27 اکتوبر کو لاپتہ ہوگیا تھا اور ایک دن بعد نالے سے بے ہوش حالت میں ملا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.