کٹھ پتلی وزیر اعلی نے کشمیر کے لوگوں پر مظالم کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے‘دختران ملت
محبوبہ مفتی معصوم کشمیریوں کی قاتل ہے اور وہ ہمیشہ سے ایک موقع پرست خاتون رہی ہے
پیر 7 نومبر 2016 13:32
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق دختران ملت کی سیکرٹری جنرل ناہیدہ نسرین نے کہا کہ100سے زائدشہریوں کو قتل٬500 سے زائد کو اندھااور 15000سے زائد لوگوں کو زخمی کرنے کے بعد نئی دہلی کی مسلط کردہ کٹھ پتلی حکومت ان کے ساتھ ہمدردی کی باتیں کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ محبوبہ مفتی معصوم کشمیریوں کی قاتل ہے اور وہ ہمیشہ سے ایک موقع پرست خاتون رہی ہے۔ انہوںنے کہا کہ یہ لوگ حزب اختلاف میں کچھ اور حکومت میں کچھ اور کہتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ یہ کشمیر کے کٹھ پتلی حکمرانوں کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ پہلے لوگوں کو لہولہاں کرتے ہیں اور پھر ان سے ہمدردی جتاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کٹھ پتلی حکومت بچوں کو وادی میں حالات معمول پر لانے کے لیے استعمال کررہی ہے اوراساتذہ پر دباؤ ڈال رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.