وزیراعظم کے بچوں کے انٹرویوزسیاق وسباق سے ہٹ کرپیش کئے گئے
مرضی کی ویڈیوزبنا کرکہانی بنائی گئی،عمران خان کہتےتھےکہ ہمارےپاس ثبوت ہیں لیکن عدالت میں کچھ پیش نہیں کیا،عمران خان عدالت میں نیازی سروسز سے متعلق بھی جواب دیں۔(ن)لیگی رہنما دانیال عزیز،محمدزبیراورمحسن رانجھاکی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ پیر 7 نومبر 2016 18:12
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 نومبر2016ء) :مسلم لیگ(ن)کے رہنماوںنے کہاہے کہ وزیراعظم کے بچوں کے انٹرویوزسیاق وسباق سے ہٹ کرپیش کئے گئے،مرضی کی ویڈیوز بنا کر کہانی بنائی گئی۔پھر کہا گیا کہ وزیرا عظم کی اولاد کے بیان میں تضاد ہے،عمران خان کہتےتھےکہ ہمارےپاس ثبوت ہیں لیکن عدالت میں کچھ نہیں کیا،عمران خان عدالت میں نیازی سروسز سے متعلق بھی جواب دیں۔
آج یہاں (ن)لیگی رہنما دانیال عزیز،محمدزبیراور محسن رانجھا پریس کانفرنس کررہے تھے۔ دانیال عزیز نے کہا کہ وزیراعظم کے بچوں کے انٹرویوزسیاق و سباق سے ہٹ کرپیش کئے گئے،مرضی کی ویڈیوز بنا کر کہانی بنائی گئی۔پھر کہا گیا کہ وزیرا عظم کی اولاد کے بیان میں تضاد ہے۔دانیال عزیزنے کہا کہ طوطےکی طرح رام کہانی سنانےوالوں کےسرآج جھکےہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.