سندھ ہائیکورٹ، ذوالفقار مرزا اور میڈیا نمائندوں پر تشدد کے معاملے کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
منگل 8 نومبر 2016 16:18
(جاری ہے)
منگل کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہ میں بینچ نے 23مئی 2015کو سندھ ہائی کورٹ کے باہر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور میڈیا کے نمائندوں پر تشدد کے معاملے کی سماعت ہوئی ۔
عدالت میں ضلع جنوبی کے پولیس اہلکار اور پی ڈی ایس پی پیش ہوئے جبکہ درخواست گذار ڈاکٹرذوالفقار مرزا اور حکومت سندھ کی جانب سے کوئی پیش نہیں ہوا ۔عدالت میں درخواست گذار اور ان کے وکلاء سمیت ایڈوکیٹ جنرل کو پیش ہونے کے لیے دو بار آواز دی گئی لیکن کوئی پیش نہیں ہوا ،جس کے بعد عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.