وطن کی خدمت کیلئے پاک فضائیہ کا جذبہ قابل تحسین ہے،نواز شریف
پاک فضائیہ نے ملکی دفاع میں بری اور بحری افواج کے ساتھ مل کر دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ،سرگودھا میں (ہائی مارک 2016ء ) مشقوں کے جائزہ کے بعد افسران اور جوانوں سے خطاب
بدھ 9 نومبر 2016 18:20
(جاری ہے)
وہ بدھ کے روز سرگودھا میں ائر فورس کے مصحف ائر بیس پر پاک فضائیہ کی (ہائی مارک 2016ء ) مشقوں کے جائزہ کے بعد افسران اور جوانوں سے خطاب کررہے تھے اس موقع پر وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیراعلیٰ حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے وزیراعظم کا مصحف ائر بیس پہنچنے پر پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے پرتپاک استقبال کیا ائر فورس کے چاک وچوبند دستے نے وزیراعظم نواز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا وزیراعظم نے پاک فضائیہ کی ہائی مارک 2016ء مشقوں کا جائزہ لیا جس میں ایف سولہ ، جے ایف تھنڈر ، ایف سیون اور معراج طیاروں نے حصہ لیا اور فلائی پاسٹ سمیت مختلف جنگی مہارتوں کا مظاہرہ بھی کیا گیا اس موقع پر وزیراعظم کو پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ہائی مارک مشقوں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی جن کی کامیابی پر وزیراعظم نے انہیں مبارکباد دی اور ان کی صلاحیتوں کو خوب سراہا ( ر ا ش د )
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.