لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات کے حق میں چوتھے روز بھی دھرنا جاری
جمعہ 11 نومبر 2016 15:06
(جاری ہے)
مال روڈ کے ساتھ ساتھ ڈیوس روڈ، کینال روڈ، گڑھی شاہو اور دیگر اہم شاہراہوں پر بھی ٹریفک جام رہا، اس دوران شہریوں میں بھی تو تکار دیکھنے میں آئی، دھرنے کے باعث ٹریفک میں پھنسی ایمبولینسوں میں مریض بھی تڑپتے رہے اور ڈاکٹر شغل میلے میں لگے رہے۔
مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے صرف ایمرجنسی میں کام کرنے کیلئے ہی ہامی بھری، مال روڈ لاہور پر ڈاکٹروں اور نرسوں کے دھرنے کے باعث شہری اذیت میں مبتلا ہیں۔شہری روز گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسے رہتے ہیں لیکن ڈاکٹروں کو کوئی فکر نہیں، وہ بوریا بستر لے کر دھرنے کے نام پر سکون سے پکنک منانے میں مصروف ہیںمزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.