چوہدری نثار کو چاہیے کہ بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرنے سے پہلے آئینہ دیکھے، یہ بہت بڑا المیہ ہے کہ ملک ایک نااہل اور طالبانی ذہنیت رکھنے والے وزیرداخلہ کے رحم و کرم پر ہے، چوہدری نثار کے زیر سرپرستی اسلام آباد میں کالعدم تنظیموں کا اجتماع ہوا، اگر کالعدم تنظیمیں اسلام آباد پر قبضہ کرلیتے تو چوہدری نثار خاموش تماشائی بن جاتے تو وہ کبھی کوئی رکاوٹ نہ ڈالتے
پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹرسعید غنی کا وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر ردعمل
جمعہ 11 نومبر 2016 19:41
(جاری ہے)
جو شخص حکیم اللہ محسود جیسے دہشتگرد کے انجام پر ہچکیاں لے کر روئے وہ طالبان کے خلاف کیسے کارروائی کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار کا یہی بہت بڑا جرم ہے کہ سابق آمر مشرف کو ملک سے فرار کرایا حالانکہ مشرف ملک کی کئی عدالتوں کو مطلوب تھے اور عدالتوں نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر رکھے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل مشرف کا ایک انٹرویو ہی چوہدری نثار کے منہ پر طمانچہ ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میں اس لئے وطن واپس نہیں جا رہا کیونکہ مجھ پر مقدمے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.