خلیجی ممالک دنیا کی چھٹی معاشی طاقت بن سکتے ہیں،سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان
جمعہ 11 نومبر 2016 20:00
(جاری ہے)
اس وقت دنیا میں معاشی بلاک بن رہے ہیں۔ ہمارے پاس بھی ایک مضبوط معاشی بلاک تشکیل دینے کا بہترین موقع ہے۔ خلیجی کی اقتصادی ترقی کمیٹی ہمارے اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کا بہترین فورم ہے۔ خلیجی ممالک میں اقتصادی اور معاشی طور پر مضبوط طاقت بننے کی صلاحیت موجود ہے۔
ہمیں مل کر اپنے وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اقتصادی اور معاشی ترقی کی منزلیں طے کرنا ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حالیہ چند برسوں کے دوران خلیجی ممالک نے معاشی ترقی کے میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور ہمارے ملکوں اور اقوام نے ان کامیابیوں کے ثمرات سے بھی فائدہ اٹھایا ہے۔ خطے کی اقتصادی ترقی کے لیے ہمارے پاس اب بھی ان گنت مواقع موجود ہیں۔ خلیج تعاون کونسل کے ممبر ممالک مل کر معاشی طاقت بن سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.