وہائٹ ہائو س میں اقتدار کی منتقلی کی نگرانی ، ٹرمپ کی نگراں ٹیم میں انکی3 بچے اور داماد بھی شامل
ہفتہ 12 نومبر 2016 16:32
(جاری ہے)
اجلاس میں 20 جنوری 2017 کو ٹرمپ کے سرکاری طور پر صدارت سنبھالنے کے بعد 4000 اسامیوں میں سے بعض پر ہونے والی تقرریوں کے لیے امیدواروں کا جائزہ لیا گیا۔
ٹرمپ نے بتایا کہ ان کی پانچ میں سے تین اولادیں اور ایک داماد انتقال اقتدار کی کارروائی کی نگرانی میں معاونت کریں گے۔ٹرمپ کی مہم کے قریبی ذرائع کے مطابق ریپبلکن پارٹی میں قومی کمیٹی کے چیئرمین رینس پریبس وہائٹ ہاس میں سینئر اہل کار کا منصب سنبھالنے کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی مہم کے چیف ایگزیکٹو اسٹیفن بینن کا نام بھی مذکورہ منصب کے لیے زیر غور ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے کے لیے نسبتا امیدواروں کا ایک چھوٹا مجموعہ ہے اس لیے کہ بہت سے ریپبلکنز نے انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ کی نسل پرستی پر مبنی تقاریر کی مذمت کی تھی اور ٹرمپ کے بعض مواقف پارٹی کے روایتی رجحان کے مخالف ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.