ٹرمپ کے ہاتھوں ہیلری کی شکست پر غم سے نڈھال خاتون کو اچانک بڑ ی خوشی مل گئی
ہفتہ 12 نومبر 2016 18:51
(جاری ہے)
سب سے دلچسپ بات یہ کہ ہیلری بھی اپنا 'غم مٹانی' کے لیے ہی وہاں آئی تھیں۔
مارگوٹ نے ہیلری کلنٹن کے ساتھ اپنی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر شیئر کی اور اپنا تجربہ اور تاثرات بھی بیان کیے۔انھوں نے لکھا کہ ہیلری نے مجھے گلے لگایا، ہم نے کچھ خوشگوار باتیں کیں اور پھر اپنے اپنے راستے پر چل دیئے۔اور سب سے دلچسپ بات یہ کہ مارگوٹ اور ہیلری کی یہ تصویر سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے لی۔واضح رہے کہ مارگوٹ کی جانب سے شیئر کی گئی ہیلری کی یہ تصویر انتخابات میں شکست کے بعد مبینہ طور پر ان کی پہلی عوامی تصویر ہے جس کے بعد انھوں نے اپنے حامیوں سے خطاب کیا تھا۔واضح رہے کہ 8 نومبر کو ہونے والی پولنگ کے بعد ری پبلکن پارٹی کے رہنما ڈونلڈ ٹرمپ، ڈیموکریٹک پارٹی کی ہیلری کلنٹن کو اپ سیٹ شکست دے کر 4 سال کے لیے امریکا کے 45 ویں صدر منتخب ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.