چین اور لاطینی امریکہ کے درمیان تعلقات فروغ پذیر ہوتے رہیں گے ، ایکوا ڈور کے تجزیہ کاروں کی رائے
وافر قدرتی وسائل اور انتہائی تربیت یافتہ افرادی قوت اور بہترین سٹرکچر کی وجہ سے خطہ انتہائی پرکشش بنتا جارہا ہے
اتوار 13 نومبر 2016 14:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انتہائی تربیت یافتہ افرادی قوت و افر قدرتی وسائل اور انتہائی ترقیافتہ سٹرکچر نے خطے کو انتہائی پرکشش بنا دیا ہے ۔
بیریرو نے کہا کہ ان عوامل نے خطے میں یہ امید پیدا کردی ہے کہ ایسے ملک کے ساتھ مراسم فروغ پذیر ہوں گے جو کہ عالمی قوت کے طورپر مقام حاصل کرتا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں چین نظریے اور ذاتی مفاد کی بجائے اعزازی طورپر خطے بھر کے ممالک میں سرمایہ کاری کرنیوالا ’’ پرفیکٹ سٹرٹیجک پارٹنر ( صحیح اہم پارٹنر)‘‘ ہے ۔انہوں نے کہا کہ چینی رہنمائوں نے یہ پیغام دیا ہے کہ لاطینی امریکہ چین کے ایجنڈے کا اہم حصہ ہے ، چین پیداوار سے لے کر قرضوں تک مختلف شعبوں میں لاطینی امریکہ میں سٹرٹیجک پارٹنر شپ رکھنے کا زبردست خواہاں ہے ۔سابق سفارتکار بیریرو نے کہا کہ یہ ممالک کے درمیان اچھے سفارتی تعلقات قائم کرنے کیلئے لازمی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ ارجنٹائن اور برازیل میں اعتدال پسند حکومتوں کے برسراقتدار آنے سمیت لاطینی امریکہ کے بدلتے ہوئے سیاسی منظر کے پیش نظر اس امرکا امکان ہے کہ اس کا مستقبل کے تعلقات پر اثر پڑے گا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.