وزیراعظم کا درگاہ شاہ نورانی دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کیلئے امداد کااعلان
مصدق ملک اورسرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹرمفتاح اسماعیل کو زخمیوں کی عیادت کی ہدایت
اتوار 13 نومبر 2016 20:30
(جاری ہے)
اتوار کو وزیراعظم نوازشریف نے درگاہ شاہ نورانی خود کش حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے فی کس 5لاکھ ،ْ شدید زخمیوں کیلئے فی کس 2لاکھ اور معمولی زخمیوں کے لئے ایک لاکھ روپے امداد کااعلان کیا ،ْ وزیراعظم نے اپنے مشیر مصدق ملک اورسرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹرمفتاح اسماعیل کو زخمیوں کی عیادت کی بھی ہدایت کی۔
واضح رہے گزشتہ روزبلوچستان کے علاقے حب میں واقع درگاہ شاہ نورانی میں سالانہ میلہ جاری تھا کہ اس دوران مزار کے احاطے میں دھمال کے دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 52افراد جاں بحق اور100سیزائد زخمی ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.