ریاض۔شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز کی موت پر سعودی عرب کا اظہار افسوس۔
پیر 14 نومبر 2016 13:07
ریاض۔(اردو پوائنٹ، تازہ ترین اخبار،14نومبر 2016) دو شاہی مقدس مسجدوں کے نگران شاہ سلمان نے شہزادہ ترکی بن عبدالعزیزالسعود کی نماز جنازہ ادا کی۔یہ نماز جنازہ ہفتہ کو سعودی عرب کے شہر ریاض میں امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔
(جاری ہے)
سعودی پریس ایجنسی کے ذریعے شاہی دربار سے یہ اعلامیہ جاری کیا گیا کہ شہزادہ ترکی بن عبدالعزیزالسعودکا انتقال جمعہ کی شام کو ہوا۔
اس نمازجنازہ میں تمام سعودی شہزادوں نے شرکت کی۔شہزادہ کی میت کو العود قبرستان میں دفن کیا گیا۔اس موقع پر مختلف شہریوں اور سرکاری عہدیداران سے تعزیت نامہ بھی وصول کیا گیا۔تاہم یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ سپین کے شہزادہ فلپ نے شہزادہ ترکی بن عبدالعزیزالسعودکے انتقال کی وجہ سے اپنا سرکاری دورہ جو کہ ہفتہ کو متوقع تھا ،ملتوی کر دیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.