بھارتی افواج کی سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی افسوسناک ہے‘امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے‘ بھارت ایل او سی پر کشیدگی سے دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر سے ہٹانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے‘مادروطن کیلئے جان قربان کرنیوالوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا
وزیراعظم نوازشریف کابھارتی فائرنگ سے قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس ‘شہید جوانوں کو شاندار خراج عقیدت
پیر 14 نومبر 2016 16:18
(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہا کہ ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھاجائے،بھارتی افواج کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی افسوسناک ہے،ہم کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر کشیدگی بڑھا رہی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ کشیدگی بڑھانے کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے،بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر کے نہتے عوام پر ناقابل بیان مظالم ڈھارہی ہے۔وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ بھارتی قبضے کیخلاف مقبوضہ کشمیر کے عوام اٹھ کھڑے ہوئے ہیں،بھارتی حکومت نوشہ دیوار پڑھنے میں ناکام ہوچکی ہے،بھارت ایل او سی پر کشیدگی کے زریعے دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر سے ہٹانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔وزیراعظم نے شہداء کے درجات کی بلند کیلئے خصوصی دعا کی،مادروطن کیلئے جان قربان کرنیوالوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.