امریکہ کی شاہ نورانی کی درگاہ پر دھماکے کی مذمت
دہشت گردی کو شکست دینے کا مشترکہ عزم مزید گہرا ہوا ہے،مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں،امریکا مذہبی آزادی کی حمایت جاری رکھے گا، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ الزبتھ ٹروڈ کی شاہ نورانی مزار پر دھماکے کی مذمت
منگل 15 نومبر 2016 11:55
(جاری ہے)
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ الزبتھ ٹروڈ نے شاہ نورانی مزار پر دھماکے میں جاں بحق اور زخمی افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ مذہبی آزادی کی حمایت جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ دہشت گردی کو شکست دینے کا عزم کئے ہوئے ہیں۔ الزبتھ ٹروڈ نے مزید کہا کہ امریکی عوام دکھ کی اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.