ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران اور روس کے بارے میں بیان ، ایرانی عہدیداروں کے لب ولہجے میں تبدیلی رونماء ہونا شروع ہوگئی
ایران اور شام کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے موقف کے منتظر ہیں ،رحیم صفوی امید ہے منتخب امریکی صدر ایران بارے میں اپنے سابق بیانات کو تبدیل کریں گے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
منگل 15 نومبر 2016 13:57
(جاری ہے)
امریکا میں حال ہی میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے بارے میں بات کرتے ہوئے جنرل طالب رحیم صفوی نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات کے بارے میں کوئی جامعہ تجزیہ کرنا قبل از وقت ہے۔
ایرانی ذرائع ابلاغ کو بھی ان انتخابات اور ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیانی پر سوچ سمجھ کر کر کوئی رائے دینی چاہیے۔انہوں نے توقع ظاہر کی کہ نو منتخب امریکی صدر ایران کے بارے میں اپنے سابق بیانات کو تبدیل کریں گے۔ ایرانی عہدیدار نے کہاکہ امریکہ میں بھی ایک جمہوری نظام ہے جو ایسا کچھ کرنے کی اجازت نہیں دیتا جیسا کہ ڈونلڈ ٹرمپ چاہتے ہیں۔ایران کے اصلاح پسند رہنماؤں اور صدر روحانی نے ڈونلڈ ٹرمپ پر چھ عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان طے پائے تہران کے جوہری پروگرام پر سمجھوتے کا احترام کرنے کامطالبہ کیا ہے جبکہ شدت پسندوں اور پاسداران انقلاب کے عہدیداروں نے ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.