قا ئم مقام گورنر بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی سے صوبائی وزیر تعلیم عبد الرحیم زیارتوال کی ملاقات
صوبے کی مجموعی صورتحال ،تعلیم کے شعبہ سے متعلق تبادلہ خیال
منگل 15 نومبر 2016 19:47
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی وزیر نے قائم مقام گورنر کو صوبہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون گورنر مقرر ہونے پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ۔
دریں اثناء صوبائی وزیر ریونیوشیخ جعفر خان مندوخیل ، اراکن صوبائی اسمبلی منظور احمد خان کاکڑ، طاہر محمود ، محترمہ مصومہ حیات، محترمہ حسن بانو، سیکرٹری خزانہ ا کبر حسین درانی، آیت اللہ درانی، امجد رشید اور آغا جان ہمدرد نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی اور انہیں قائم مقام گورنر مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.