الیکشن کمیشن نااہلی ریفرنسز : عمران خان اور کیپٹن صفدر کو 22نومبر تک جواب داخل کروانے کی ہدایت
میاں محمد ندیم بدھ 16 نومبر 2016 12:32
ا سلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔16 نومبر۔2016ء) الیکشن کمیشن نے نااہلی سے متعلق ریفرنسز پر عمران خان اور کیپٹن صفدر کو 22نومبر تک جواب داخل کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ہے۔الیکشن کمیشن میں عمران خان، جہانگیر ترین اور کیپٹن صفدر کی نااہلی سے متعلق ریفرنسز کی سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن نے عمران خان اور کیپٹن صفدر سے 22نومبر تک جواب مانگ لیے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے طلال چوہدری اور محمد خان ڈاہا کو بھی 22 نومبر کے لیے نوٹسز جاری کردیے۔ جہانگیر ترین کے خلاف ریفرنس میں درخواست گزار کے وکیل کی غیر حاضری پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف اسپیکر ریفرنس میں درخواست گزاروں کے پیش نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.