بھارت کو کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سینیٹر جاوید عباسی
جمعرات 17 نومبر 2016 11:16
(جاری ہے)
ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت کا مسئلہ کشمیر پر واضح موقف ہے کہ اسے قوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے۔
انھوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری موجودہ تحریک آزادی اب رکنے والی نہیں ہے اور اس میں شریک نوجوانوں کا کہنا ہے کہ اب وہ اس مسلے کو حل کروا کر ہی دم لیں گے۔سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ بھارت کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا اور اگر وہ اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا تو یہ بھارت اور خطے کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.