پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے اراکین پارلیمنٹ خیریت دریافت کرتے رہے ،ْ رحمن ملک کا سیلوٹ
جمعرات 17 نومبر 2016 18:37
(جاری ہے)
جمعرات کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ مہمانوں کی گیلریوں میں آئے اس دوران جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق‘ سی پیک پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید‘ فاٹا کے اراکین سمیت بڑی تعداد میں اراکین نے ان سے مصافحہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی ،ْپیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے آرمی چیف کو سیلیوٹ کیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن ملک ابرار اور سردار ممتاز سمیت دیگر اراکین نے گیلری میں جاکر ان سے ملاقات کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.