لیڈر شپ نے جس اعتماد کا اظہار کیا اس پر ان کا شکر گزار ہوں ،پی پی پی کے جیالوں کو کبھی مایوس نہیں کرونگا،قمر زمان کائرہ
بلاول بھٹو پاکستان کا مستقبل ہے ،ہم بہتر مستقبل کیلئے بھرپور سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے،سی پیک آصف علی زردار ی کا وژن ہے، رہنماء پیپلز پارٹی کی کارکنوں سے گفتگو
ہفتہ 19 نومبر 2016 18:56
(جاری ہے)
نواز لیگ کو حساب دینا ہے سعودیہ ، قطر ، ترکی برادر اسلامی ممالک کو ملکی سیاست میں گھسیٹنا مناسب نہیں ،قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نوجوان اور متحرک لیڈر ہیں پنجاب کی سیاست میں پیپلز پارٹی کا رول بہت اہم ہے ہم نظریاتی سیاست کے فروغ کیلئے یونین کونسل کی سطح تک جائیں گے قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ تبدیلی اور ترقی کی سیاست کے دعوے دار سیاسی نظریاتی عاری ہیں وقتی فائدے کیلئے پیپلز پارٹی مستقبل قربان نہیں کرسکتی۔
سی پیک آصف علی زردار ی کا وژن ہے،( ن )لیگ کا مقابلہ پی پی پی ہی کرسکتی ہے سڑکوں پر شور کرنے سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ پی پی پی نے اداروں کو مضبوط کیا ااور ان کا تحفظ بھی کرنا جانتے ہیں پیپلز پارٹی پنجاب میں اپنا راویتی رنگ دکھائے گی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جب پنجاب آئیں گے سیاسی مبصر دیکھ لیں گے پنجاب کس کے ساتھ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.