تحر یک انصاف کا پانامہ لیکس میں وکلاء کی سر بر اہی حامد خان کو ہی دینے کا فیصلہ
وکلاء کو ’’مشورے‘‘دیتے رہیں گے‘نئے وکیل کیلئی5وکلاء کے ناموں پر غور ‘نئے وکیل کے بارے میں حتمی فیصلہ منگل کو کیا جائیگا وزیر اعظم کی جانب سے قطری شہزادے کا خط پیش کر نے کے بعد تحر یک انصاف کا کیس مزید مضبوط ہوچکا ہے ‘تحر یک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر
ہفتہ 19 نومبر 2016 20:33
(جاری ہے)
تحر یک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر کے مطابق تحر یک انصاف کے سپر یم کورٹ کیس میں پیش ہونیوالے وکلاء کی سر براہی حامد خان کے پاس ہی رہیگی جبکہ نئے وکلاء کیلئے اس وقت 5مختلف نامو ں پر غور کیا جا رہا ہے اس حوالے سے حتمی فیصلہ منگل کو کر لیا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کا پانامہ لیکس کے معاملے پر سپر یم کورٹ میں کیس بہت مضبوط ہے اور وزیر اعظم کی جانب سے قطری شہزادے کا خط پیش کر نے کے بعد تحر یک انصاف کا کیس مزید مضبوط ہوگیا ہے اور ہمیں امیدہے کہ پانامہ لیکس کیس میں فیصلہ تحر یک انصاف کے حق میں آئیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.