کوئٹہ میں دہشت گردی کی حالیہ واقعات اورٹارگٹ کلنگ کے پیش نظر دفعہ 144نافذ ‘ نوٹیفکیشن جاری
اتوار 20 نومبر 2016 16:00
(جاری ہے)
یہاں جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق کوئٹہ میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے دفعہ 144 کے تحت پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
پابندی کے تحت جلوس اور دھرنوں پر بھی پابندی عائد ہوگی جبکہ 5افراد سے زائدکی مجموعہ اوراسلحہ لے کر چلنے اور اس کی نمائش پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی ا یک ماہ کی پابندی عائد کی گئی ہے پابندی دہشت گردی‘ ٹارگٹ کلنگ اور حالیہ واقعات کے پیش نظر عائد کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.